🔊بولیے اور لفظوں کو قید کر لیجیے! __ ابنِ محمد یار
وقت کی بچت کریں—بس بولیں اور یہ خود بخود لکھتا جائے گا۔ اپنی آواز کو تحریر میں بدلیں، دستاویز کی صورت محفوظ کریں، کاپی کریں اور جہاں چاہیں استعمال کریں۔ یہ آسان، تیز اور مؤثر ٹول خاص طور پر اُن لوگوں کے لیے ہے جو کمپیوٹر پر طویل ٹائپنگ سے بچنا چاہتے ہیں۔ چاہے آپ کو پیپر تیار کرنا ہو یا کتاب لکھنی ہو، اب سب کچھ ممکن ہے صرف چند منٹوں میں۔
الفاظ: 0 | حروف: 0